تازہ ترین:

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والا سیمی فائنل اپ کس طرح دیکھ سکتے ہیں؟

pak vs afg asia games
Image_Source: facebook

پاکستان اور افغانستان اج ایشین گیمز میں سیمی فائنل میں مد مقابل ہوں گے یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 11 بجے شروع ہوگا پاکستان کی ٹیم کی قیادت قاسم اکرم کریں گے۔

اگر اپ یہ میچ لائیو دیکھنا چاہتے ہیں تو اپ تماشہ ہے یا ٹیب میٹ کے ذریعے بھی دیکھ سکتے ہیں یہ ایشین گیمز کا سیمی فائنل ہوگا اس سے پاکستان اور افغانستان میں سے کوئی ایک ٹیم ایشین گیمز کے فائنل میں پہنچ سکے گی یہ میچ کافی کانٹے دار ہونے کی توقع ہے پاکستان افغانستان کے درمیان میچز ہمیشہ سنسنی خیز ہی ہوتے ہیں۔