أئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ آج نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ امنے سامنے ہوں گی۔

Image_Source: facebook
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں اج ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں نیوزی لینڈ اور نیدرلینڈ امنے سامنے ہوں گی یہ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے سے لائیو شروع ہو جائے گا اس میچ میں نیوزی لینڈ کو فیورٹ بتایا جا رہا ہے اس کا حتمی پتہ میچ کے بعد ہی چلے گا۔
ورلڈ کپ 2023 کے پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت سب سے اوپر نیوزی لینڈ ہے جس نے انگلینڈ کو کافی اچھے رن ریٹ سے شکست دی تھی اس کے بعد ساؤتھ افریقہ انہوں نے حال ہی میں ورلڈ کپ ہسٹری کا ریکارڈ بنا دیا تھا اور 428 سکور کر دیا تھا اس کے بعد پاکستان اور پھر بنگلہ دیش ہیں انڈیا کا نمبر پانچواں ہے۔
کل ہونے والے انڈیا اور اسٹریلیا کے میچ میں انڈیا نے اسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ میں اپنی فتح کا کھاتہ کھول لیا انڈیا کی جانب سے کے ایل راہل اور ورات کوہلی نے 90 90 سکور کیا کے ایل راہل کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔