ورلڈ کپ 2023 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

Image_Source: google
ورلڈ کپ 2023 آج دو میچز کھیلے جائیں گے پہلے میچ میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کا مقابلہ ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں سری لنکا اور پاکستان مدمقابل ہوں گی سری لنکا پاکستان کا میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔
پاکستان اگر یہ میچ جی چاہتا ہے تو پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ا جائے گا اور اس کے بعد ورلڈ کپ کوالیفائی سیمی فائنل میں کھیلنے کے لیے پاکستان کی پوزیشن مزید مضبوط ہو جائے گی پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے فخر زمان کی جگہ سلمان علی اغا کو لایا جا سکتا ہے۔
سری لنکا ساؤتھ افریقہ کے خلاف بدترین شکست کے بعد پانچ ٹیبل پر سب سے نیچے ہے جبکہ سری لنکا کو کم بیک کرنے کی صورت میں تھوڑا بہت ریلیف مل جائے گا۔